وَإِنَّ لَنَا لَلْءَاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ ١٣
Wa’inna lanaa lal’aakhirata wal’oolaa
And indeed, to us belongs the Hereafter and the first [life].
اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.[1]
निःसंदेह हमारे ही अधिकार में आख़िरत और दुनिया है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی دونوں کے مالک ہم ہی ہیں، ان میں جس طرح چاہیں تصرف کریں اس لئے ان دونوں کے یا ان میں سے کسی ایک کے طالب ہم سے ہی مانگیں کیوں کہ ہر طالب کو ہم ہی اپنی مشیت کے مطابق دیتے ہیں۔