اللَّيۡلِ

Surah Layl

The Night · Surah 92 · 21 ayaat · Makki

سورہ اللیل

Read Surah Al-Layl in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ١

Wallayli idhaa yaghshaa

By the night when it covers[1937]

قسم ہے رات کی جب چھا جائے.[1]

रात की क़सम, जब वह छा जाए।

Translator's notes
English [1937] With darkness.
Urdu [1] یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہو جائے۔

وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢

Wannahaari idhaa tajallaa

And [by] the day when it appears

اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.[1]

और दिन की क़सम, जब वह रौशन हो जाए!

Translator's notes
Urdu [1] یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔

وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ٣

Wamaa khalaqad hdhakara wal’unthaa

And [by] He who created the male and female,

اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.[1]

तथा नर और मादा को पैदा करने की क़सम।

Translator's notes
Urdu [1] یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ مرد وعورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے ماموصولہ ہے۔ - یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔

إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ٤

Inna sa‘yakum lashattaa

Indeed, your efforts are diverse.

یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے.[1]

निःसंदेह तुम्हारे प्रयास विविध हैं।[1]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ یہ جواب قسم ہے شَتَّى، شَتِيتٌ کی جمع ہے، جیسے مَرِيضٌ کی جمع مَرْضَى۔
Hindi [1] (1-4) इन आयतों का भावार्थ यह है कि जिस प्रकार रात-दिन तथा नर-मादा (स्त्री-पुरुष) भिन्न हैं, और उनके लक्षण और प्रभाव भी भिन्न हैं, इसी प्रकार मानवजाति (इनसान) के विश्वास, कर्म भी दो भिन्न प्रकार के हैं। और दोनों के प्रभाव और परिणाम भी विभिन्न हैं।

فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ٥

Fa’ammaa man a‘taa wattaqaa

As for he who gives and fears Allāh

جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).[1]

फिर जिसने (दान) दिया और (अवज्ञा से) बचा।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔

وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰ ٦

Wasaddaqa bilhusnaa

And believes in the best [reward].

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.[1]

और सबसे अच्छी बात को सत्य माना।

Translator's notes
Urdu [1] یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔

فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ ٧

Fasanuyassiruhoo lilyusraa

We will ease him toward ease.

تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.[1]

तो निश्चय हम उसके लिए भलाई को आसान कर देंगे।

Translator's notes
Urdu [1] يُسْرَى کا مطلب نیکی اور الْخَصْلَةُ الْحُسْنَى ہے۔ یعنی ہم اس کو نیکی واطاعت کی توفیق دیتے اور ان کو اس کے لئے آسان کر دیتے ہیں۔ مفسرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کے بارے میں نازل ہوئی ہے، جنہوں نے چھ غلام آزاد کیے، جنہیں اہل مکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے سخت اذیت دیتے تھے۔ ( فتح القدیر ) ۔

وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ ٨

Wa’ammaa man bakhila wastaghnaa

But as for he who withholds and considers himself free of need

لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.[1]

लेकिन वह (व्यक्ति) जिसने कंजूसी की और बेपरवाही बरती।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔

وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ ٩

Wakadhdhaba bilhusnaa

And denies the best [reward],

اور نیک بات کی تکذیب کی.[1]

और सबसे अच्छी बात को झुठलाया।

Translator's notes
Urdu [1] یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔-

فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ ١٠

Fasanuyassiruhoo lil‘usraa

We will ease him toward difficulty.

تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے.[1]

तो हम उसके लिए कठिनाई (बुराई का मार्ग) आसान कर देंगे।[2]

Translator's notes
Urdu [1] عُسْرَى( تنگی ) سےمراد کفر ومعصیت اور طریق شر ہے۔ یعنی ہم اس کے لئے نافرمانی کا راستہ آسان کر دیں گے، جس سے اس کے لئے خیر وسعادت کے راستے مشکل ہو جائیں گے۔ قرآن مجید میں یہ مضمون کئی جگہ بیان کیا گیا ہے کہ جو خیر ورشد کا راستہ اپناتا ہے، اس کے صلے میں اللہ اسے خیر کی توفیق سے نوازتا ہے اور جو شر ومعصیت کو اختیار کرتا ہے، اللہ اس کو اس کے حال پر چھوڑدیتا ہے اور یہ اس تقدیر کے مطابق ہی ہوتا ہے جو اللہ نے اپنے علم سے لکھ رکھی ہے۔ ( ابن کثیر ) یہ مضمون حدیث میں بھی بیان کیا گیا ہے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا تم عمل کرو، ہر شخص جس کام کے لئے پیدا کیا گیا ہے، وہ اس کے لئے آسان کر دیا جاتا ہے، جو اہل سعادت سے ہوتا ہے، اسے اہل سعادت والے عمل کی توفیق دے دی جاتی ہے اور جو اہل شقاوت سے ہوتا ہے، اس کے لئے اہل شقاوت والے عمل آسان کر دیئے جاتے ہیں۔ ( صحيح البخاري، تفسير سورة الليل )
Hindi [2] (5-10) इन आयतों में दोनों भिन्न कर्मों के प्रभाव का वर्णन है कि कोई अपना धन भलाई में लगाता है तथा अल्लाह से डरता है और भलाई को मानता है। सत्य आस्था, स्वभाव और सत्कर्म का पालन करता है। जिसका प्रभाव यह होता है कि अल्लाह उसके लिए सत्कर्मों का मार्ग सरल कर देता है। और उसमें पाप करने तथा स्वार्थ के लिए अवैध धन अर्जन की भावना नहीं रह जाती। ऐसे व्यक्ति के लिए दोनों लोक में सुख है। दूसरा वह होता है जो धन का लोभी, तथा अल्लाह से निश्न्तचिंत होता है और भलाई को नहीं मानता। जिसका प्रभाव यह होता है कि उसका स्वभाव ऐसा बन जाता है कि उसे बुराई का मार्ग सरल लगने लगता है। तथा अपने स्वार्थ और मनोकामना की पूर्ति के लिए प्रयास करता है। फिर इस बात को इस वाक्य पर समाप्त कर दिया गया है कि धन के लिए वह जान देता है, परंतु वह उसे अपने साथ लेकर नहीं जाएगा। फिर वह उसके किस काम आएगा?

وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١

Wamaa yughnee ‘anhu maaluhoo idhaa taraddaa

And what will his wealth avail him when he falls?[1938]

اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.[1]

और जब वह (जहन्नम के गड्ढे में) गिरेगा, तो उसका धन उसके किसी काम नहीं आएगा।

Translator's notes
English [1938] i.e., when he dies or is destroyed. It can also mean when he falls into the Hellfire.
Urdu [1] یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔

إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ١٢

Inna ‘alaynaa lalhudaa

Indeed, [incumbent] upon Us is guidance.

بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]

निःसंदेह हमारा ही ज़िम्मे मार्ग दिखाना है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)

وَإِنَّ لَنَا لَلْءَاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ ١٣

Wa’inna lanaa lal’aakhirata wal’oolaa

And indeed, to us belongs the Hereafter and the first [life].

اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.[1]

निःसंदेह हमारे ही अधिकार में आख़िरत और दुनिया है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی دونوں کے مالک ہم ہی ہیں، ان میں جس طرح چاہیں تصرف کریں اس لئے ان دونوں کے یا ان میں سے کسی ایک کے طالب ہم سے ہی مانگیں کیوں کہ ہر طالب کو ہم ہی اپنی مشیت کے مطابق دیتے ہیں۔

فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًۭا تَلَظَّىٰ ١٤

Fa’andhartukum naaran talazzaa

So I have warned you of a Fire which is blazing.

میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے.

अतः मैंने तुम्हें भड़कती आग से सावधान कर दिया है।[3]

Translator's notes
Hindi [3] (11-14) इन आयतों में मानवजाति (इनसान) को सावधान किया गया है कि अल्लाह का, दया और न्याय के कारण मात्र यह दायित्व था कि सत्य मार्ग दिखा दे। और क़ुरआन द्वारा उसने अपना यह दायित्व पूरा कर दिया। किसी को सत्य मार्ग पर लगा देना उसका दायित्व नहीं है। अब इस सीधी राह को अपनाओगे तो तुम्हारा ही भला होगा। अन्यथा याद रखो कि संसार और परलोक दोनों ही अल्लाह के अधिकार में हैं। न यहाँ कोई तुम्हें बचा सकता है, और न वहाँ कोई तुम्हारा सहायक होगा।

لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا ٱلْأَشْقَى ١٥

Laa yaslaahaa illal ashqaa

None will [enter to] burn therein except the most wretched one

جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا.

जिसमें केवल सबसे बड़ा अभागा ही प्रवेश करेगा।

ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ١٦

Alladhee kadhdhaba watawallaa

Who had denied and turned away.

جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا.[1]

जिसने झुठलाया तथा मुँह फेरा।

Translator's notes
Urdu [1] اس آیت سے مرجئہ فرقے نے (جو ایک باطل فرقہ گزرا ہے) استدلال کیا ہے کہ جہنم میں صرف کافر ہی جائیں گے۔ کوئی مسلمان چاہے کتنا ہی گناہ گار ہو، وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔ لیکن یہ عقیدہ ان نصوص صریحہ کے خلاف ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے مسلمان بھی، جن کو اللہ تعالیٰ کچھ سزا دینا چاہے گا، کچھ عرصے کے لئے جہنم میں جائیں گے، پھر وہ نبی (صلى الله عليه وسلم) ، ملائکہ اور دیگر صالحین کی شفاعت سے نکال لئے جائیں گے، یہاں حصر کے انداز میں جو کہا گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ جو لوگ پکے کافر اور نہایت بدبخت ہیں، جہنم دراصل ان ہی کے لئے بنائی گئی ہے، جس میں وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے داخل ہوں گے۔ اگر کچھ نافرمان قسم کے مسلمان جہنم میں جائیں گے تو وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے نہیں جائیں گے، بلکہ بطور سزا ان کا یہ دخول عارضی ہوگا۔ ( فتح القدیر )۔

وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى ١٧

Wasayujannabuhal atqaa

But the righteous one will avoid it –

اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.[1]

और उससे उस व्यक्ति को बचा लिया जाएगा, जो सबसे ज़्यादा परहेज़गार है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔

ٱلَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ١٨

Alladhee yu’tee maalahoo yatazakkaa

[He] who gives [from] his wealth to purify himself

جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.[1]

जो अपना धन देता है, ताकि वह पवित्र हो जाए।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جو اپنا مال اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کرتا ہے تاکہ اس کا نفس بھی اور اس کا مال بھی پاک ہو جائے۔

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍۢ تُجْزَىٰٓ ١٩

Wamaa li’ahadin ‘indahoo min ni‘matin tujzaa

And not [giving] for anyone who has [done him] a favor to be rewarded[1939] –

کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.[1]

और उसपर किसी का कोई उपकार नहीं है, जिसका बदला चुकाया जाए।

Translator's notes
English [1939] i.e., without intending reciprocation for some benefit to himself.
Urdu [1] یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔

إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ ٢٠

Illab tighaa’a wajhi rabbihil a‘laa

But only seeking the face [i.e., acceptance] of his Lord, Most High.

بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.[1]

वह तो केवल अपने सर्वोच्च रब का चेहरा चाहता है।

Translator's notes
Urdu [1] بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔

وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ٢١

Walasawfa yardaa

And he is going to be satisfied.

یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.[1]

और निश्चय वह (बंदा) प्रसन्न हो जाएगा।[4]

Translator's notes
Urdu [1] یا وہ راضی ہو جائے گا، یعنی جو شخص ان صفات کا حامل ہوگا، اللہ تعالیٰ اسے جنت کی نعمتیں اور عزت وشرف عطا فرمائے گا، جس سے وہ راضی ہو جائے گا۔ اکثر مفسرین نے کہا ہے بلکہ بعض نے اجماع تک نقل کیا ہے کہ یہ آیات حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔ تاہم معنی ومفہوم کے اعتبار سے یہ عام ہیں۔ جو بھی ان صفات عالیہ سے متصف ہوگا، وہ بارگاہ الٰہی میں ان کا مصداق قرار پائے گا۔
Hindi [4] (15-21) इन आयतों में यह वर्णन किया गया है कि कौन से कुकर्मी नरक में पड़ेंगे और कौन सुकर्मी उससे सुरक्षित रखे जाएँगे। और उन्हें क्या फल मिलेगा। आयत संख्या 10 के बारे में यह बात याद रखने की है कि अल्लाह ने सभी वस्तुओं और कर्मों का अपने नियमानुसार स्वभाविक प्रभाव रखा है। और क़ुरआन इसीलिए सभी कर्मों के स्वभाविक प्रभाव और फल को अल्लाह से जोड़ता है। और यूँ कहता है कि अल्लाह ने उसके लिए बुराई की राह सरल कर दी। कभी कहता है कि उनके दिलों पर मुहर लगा दी, जिसका अर्थ यह होता है कि यह अल्लाह के बनाए हुए नियमों के विरोध का स्वभाविक फल है। (देखिए : उम्मुल किताब, मौलाना आज़ाद)

Popular surahs