الضُّحَىٰ

Surah Duha

The Morning Hours · Surah 93 · 11 ayaat · Makki

سورہ الضحى

Read Surah Ad-Duha in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلضُّحَىٰ ١

Wadduhaa

By the morning brightness

قسم ہے چاشت کے وقت کی.[1]

कस़म है धूप चढ़ने के समय की!

Translator's notes
Urdu [1] چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔

وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢

Wallayli idhaa sajaa

And [by] the night when it covers with darkness,[1941]

اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.[1]

और क़सम है रात की, जब वह छा जाए।

Translator's notes
English [1941] And becomes still.
Urdu [1] سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣

Maa wadda‘aka rabbuka wamaa qalaa

Your Lord has not taken leave of you, [O Muḥammad], nor has He detested [you].

نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.[1]

(ऐ नबी!) तेरे पालनहार ने तुझे न तो छोड़ा और न नाराज़ हुआ।

Translator's notes
Urdu [1] جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔

وَلَلْءَاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ٤

Walal’aakhiratu khayrul laka minal oolaa

And the Hereafter is better for you than the first [life].

یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.[1]

और निश्चित रूप से आख़िरत आपके लिए दुनिया से बेहतर है।

Translator's notes
Urdu [1] یا آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ٥

Walasawfa yu‘teeka rabbuka fatardaa

And your Lord is going to give you, and you will be satisfied.

تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.[1]

और निश्चय तेरा पालनहार तुझे प्रदान करेगा, तो तू प्रसन्न हो जाएगा।

Translator's notes
Urdu [1] اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔

أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ٦

Alam yajidka yateeman fa’aawaa

Did He not find you an orphan and give [you] refuge?

کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.[1]

क्या उसने आपको अनाथ पाकर शरण नहीं दी?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔

وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ ٧

Wawajadaka daallan fahadaa

And He found you lost and guided [you],

اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.[1]

और आपको मार्ग से अनभिज्ञ पाया, तो सीधा मार्ग दिखाया।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔

وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ ٨

Wawajadaka ‘aa’ilan fa’aghnaa

And He found you poor and made [you] self-sufficient.

اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟[1]

और उसने आपको निर्धन पाया, तो संपन्न कर दिया।

Translator's notes
Urdu [1] تونگر کا مطلب ہے، اپنے سوا تجھ کو ہر ایک سے بےنیاز کر دیا، پس تو فقر میں صابر اور غنا میں شاکر رہا۔ جیسے خود نبی (صلى الله عليه وسلم) کا بھی فرمان ہے کہ تونگری، ساز وسامان کی کثرت کا نام نہیں ہے، اصل تونگری دل کی تونگری ہے۔ ( صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغنى عن كثرة العرض ) ۔

فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ٩

Fa’ammal yateema falaa taqhar

So as for the orphan, do not oppress [him].

پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.[1]

अतः आप अनाथ पर कठोरता न दिखाएँ।[1]

Translator's notes
Urdu [1] بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔
Hindi [1] (1-9) इन आयतों में अल्लाह ने नबी सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम से फरमाया है कि तुम्हें यह चिंता कैसे हो गई है कि हम अप्रसन्न हो गए? हमने तो तुम्हारे जन्म के दिन से निरंतर तुमपर उपकार किए हैं। तुम अनाथ थे, तो तुम्हारे पालन और रक्षा की व्यवस्था की। राह से अंजान थे, तो राह दिखाई। निर्धन थे, तो धनी बना दिया। ये बातें बता रही हैं कि तुम आरंभ ही से हमारे प्रियवर हो और तुमपर हमारा उपकार निरंतर रहा है।

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ١٠

Wa’ammas saa’ila falaa tanhar

And as for the petitioner,[1942] do not repel [him].

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.[1]

और माँगने वाले को न झिड़कें।

Translator's notes
English [1942] Anyone who seeks aid or knowledge.
Urdu [1] یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔ بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ١١

Wa’ammaa bini‘mati rabbika fahaddith

But as for the favor of your Lord, report [it].

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.[1]

और अपने रब के उपकार का वर्णन करते रहें।[2]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اللہ نے تجھ پر جو احسانات کئے ہیں، مثلاً ہدایت اور رسالت ونبوت سے نوازا، یتیمی کے باوجود تیری کفالت وسرپرستی کا انتظام کیا۔ تجھے قناعت وتونگری عطا کی وغیرہ۔ انہیں جذبات تشکر وممنونیت کے ساتھ بیان کرتا رہ۔ اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے انعامات کا تذکرہ اور ان کا اظہار اللہ کو پسند ہے لیکن تکبر اور فخر کے طور پر نہیں بلکہ اللہ کے فضل وکرم اور اس کے احسان سے زیر بار ہوتے ہوئے اور اس کی قدرت وطاقت سے ڈرتے ہوئے کہ کہیں وہ ہمیں ان نعمتوں سے محروم نہ کر دے۔
Hindi [2] (10-11) इन अंतिम आयतों में नबी सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम को बताया गया है कि हमने तुमपर जो उपकार किए हैं, उनके बदले में तुम अल्लाह की उत्पत्ति के साथ दया और उपकार करो यही हमारे उपकारों की कृतज्ञता होगी।

Popular surahs