وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ ٨
Wa’ammaa man bakhila wastaghnaa
But as for he who withholds and considers himself free of need
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.[1]
लेकिन वह (व्यक्ति) जिसने कंजूसी की और बेपरवाही बरती।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔