وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ٣
Wamaa khalaqad hdhakara wal’unthaa
And [by] He who created the male and female,
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.[1]
तथा नर और मादा को पैदा करने की क़सम।
Translator's notes
Urdu [1] یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ مرد وعورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے ماموصولہ ہے۔ - یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔