ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُۥ زَكَرِيَّآ ٢
Dhikru rahmati rabbika ‘abdahoo zakariyyaa
[This is] a mention of the mercy of your Lord to His servant Zechariah
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا[1] پر کی تھی.
(यह) आपके पालनहार की अपने बंदे ज़करिय्या पर दया की चर्चा है।
Translator's notes
Urdu [1] حضرت زکریا علیہ السلام، انبیائے بنی اسرائیل میں سے ہیں۔ یہ بڑھئی تھے اور یہی پیشہ ان کا ذریعہ آمدنی تھا۔ (صحيح مسلم، باب من فضائل زكريا)