مَرۡيَمَ

Surah Maryam, Ayah 3

Qur'an 19:3 · Mary · Makki

Read full surah

إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيًّۭا ٣

Idh naadaa rabbahoo nidaa’an khafiyyaa

When he called to his Lord a private call [i.e., supplication].

جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.[1]

जब उसने अपने पालनहार को गुप्त स्वर में पुकारा।

Translator's notes
Urdu [1] خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔

Popular surahs