عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍۢ ١٠
‘alal kaafireena ghayru yaseer
For the disbelievers - not easy.
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.[1]
काफ़िरों पर आसान न होगा।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔