ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًۭا ١١
Dharnee waman khalaqtu waheedaa
Leave Me with the one I created alone[1791]
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.[1]
आप मुझे और उसे छोड़ दें, जिसे मैंने अकेला पैदा किया।
Translator's notes
English [1791] i.e., without wealth or children. The reference is to al-Waleed bin al-Mugheerah, who after inclining toward the Qur’ān, denied it publicly in order to win the approval of the Quraysh.
Urdu [1] یہ کلمہ وعید و تہدید ہے کہ اسے، جسے میں نے ماں کے پیٹ میں اکیلا پیدا کیا، اس کے پاس مال تھا نہ اولاد، اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، یعنی میں خود ہی اس سے نمٹ لوں گا، کہتے ہیں کہ یہ ولید بن مغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ یہ کفر و طغیان میں بہت بڑھا ہوا تھا، اس لئے اس کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔ واللہ عالم۔