كَلَّآ ۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِءَايَٰتِنَا عَنِيدًۭا ١٦
Kallaa innahoo kaana li’aayaatinaa ‘aneedaa
No! Indeed, he has been toward Our verses obstinate.
نہیں نہیں، [1] وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.[2]
कदापि नहीं! निश्चय वह हमारी आयतों का सख़्त विरोधी है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔
[2] یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔
[2] یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔