سَأُرْهِقُهُۥ صَعُودًا ١٧
Sa’urhiquhoo sa‘oodaa
I will cover him with arduous torment.
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.[1]
शीघ्र ही मैं उसे एक कठोर चढ़ाई[4] चढ़ाऊँगा।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)
Hindi [4] अर्थात कड़ी यातना दूँगा। (इब्ने कसीर)