وَٱلْمُرْسَلَٰتِ عُرْفًۭا ١
Walmursalaati ‘urfaa
By those [winds] sent forth in gusts
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.[1]
क़सम है उन हवाओं की जो निरंतर भेजी जाती हैं!
Translator's notes
Urdu [1] اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے۔ بعض نے مرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لیے ہیں۔ اس صورت میں عرفاً کے معنی وحی الہی‘ یا احکام شریعت ہوں گے۔ یہ مفعول لہ ہوگا لأجل العرف یا منصوب بنزع الخافض- بالعُرفِ