المُرۡسَلَاتِ

Surah Mursalat, Ayah 15

Qur'an 77:15 · The Emissaries · Makki

Read full surah

وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١٥

Waylun yawma’idhil lilmukadhdhibeen

Woe,[1819] that Day, to the deniers.

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.[1]

उस दिन झुठलाने वालों के लिए बड़ा विनाश है।

Translator's notes
English [1819] i.e., death and destruction.
Urdu [1] یعنی ہلاکت ہے بعض کہتے ہیں "ویل"جہنم کی ایک وادی کا نام ہے، یہ آیت اس سورت میں بار بار دہرائی گئی ہے۔ اس لیے کہ ہر مکذب کا جرم ایک دوسرے سے مختلف نوعیت کا ہوگا اور اسی حساب سے عذاب کی نوعیتیں بھی مختلف ہوں گی، بنابریں اسی ویل کی مختلف قسمیں ہیں جسے مختلف مکذبین کے لیے الگ الگ بیان کیا گیا ہے۔ (فتح القدیر)

Popular surahs