المُرۡسَلَاتِ

Surah Mursalat, Ayah 3

Qur'an 77:3 · The Emissaries · Makki

Read full surah

وَٱلنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًۭا ٣

Wannaashiraati nashraa

And [by] the winds that spread [clouds]

پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں[1] کی قسم.[2]

और बादलों को फैलाने वाली हवाओं[1] की क़सम!

Translator's notes
Urdu [1] یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔
[2] یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے، جیسے کہ ترجمے میں بھی اسی کو اختیار کیا ہے۔
Hindi [1] अर्थात जो हवाएँ अल्लाह के आदेशानुसार बादलों को फैलाती हैं।

Popular surahs