فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌۭ فَكِيدُونِ ٣٩
Fa’in kaana lakum kaydun fakeedoon
So if you have a plan, then plan against Me.
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]
तो यदि तुम्हारे पास कोई चाल[12] हो, तो मेरे विरुद्ध चलो।
Translator's notes
Urdu [1] یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔ لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟ یہ آیت بھی ایسے ہی ہے، جیسے یہ آیت ہے «يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ...» (الرحمٰن: 33)
Hindi [12] अर्थात मेरी पकड़ से बचने की।