المُطَفِّفِينَ

Surah Mutaffifin, Ayah 24

Qur'an 83:24 · Defrauding · Makki

Read full surah

تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ ٢٤

Ta‘rifu fee wujoohihim nadratan na‘eem

You will recognize in their faces the radiance of pleasure.

تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.[1]

तुम उनके चेहरों पर नेमत की ताज़गी का आभास करोगे।

Translator's notes
Urdu [1] جس طرح دنیا میں خوش حال لوگوں کے چہروں پر بالعموم تازگی اور شادابی ہوتی ہے۔ جو ان آسائشوں، سہولتوں اور دینوی نعمتوں کی مظہر ہوتی ہے جو فراوانی سے حاصل ہوتی ہیں۔ اسی طرح اہل جنت پر اعزاز وتکریم اور نعمتوں کی جوار زانی ہوگی، اس کے اثرات ان کے چہروں پر بھی ظاہر ہوں گے، وہ اپنے حسن وجمال اور رونق وبہجت سےپہچان لئے جائیں گے کہ یہ جنتی ہیں۔

Popular surahs