وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ ٢٧
Wamizaajuhoo min tasneem
And its mixture is of Tasneem,[1885]
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.[1]
उसमें 'तसनीम' की मिलावट होगी।
Translator's notes
English [1885] The highest spring in Paradise and the most favored drink of its inhabitants.
Urdu [1] تَسْنِيمٌ کےمعنی، بلندی کے ہیں، اونٹ کی کوہان، جو اس کےجسم سےبلند ہوتی ہے، اسے سِنَامٌ کہتےہیں۔ قبر کے اونچا کرنے کو بھی تَسْنِيمُ الْقُبُورِ کہا جاتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اس میں تسنیم شراب کی آمیزش ہوگی جو جنت کے بالائی علاقوں سے ایک چشمے کے ذریعے سے آئے گی۔ یہ جنت کی بہترین اور اعلیٰ شراب ہوگی۔