وَجَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِبَاسًۭا ١٠
Waja‘alnal layla libaasaa
And made the night as clothing[1823]
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.[1]
और हमने रात को आवरण बनाया।
Translator's notes
English [1823] Covering you in darkness and providing rest.
Urdu [1] یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہر چیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔