النَّازِعَاتِ

Surah Naziat, Ayah 14

Qur'an 79:14 · Those who drag forth · Makki

Read full surah

فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ ١٤

Fa’idhaa hum bissaahirah

And suddenly they will be [alert] upon the earth's surface.

کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے.[1]

फिर एकाएक वे (जीवित होकर) धरती के ऊपर होंगे।

Translator's notes
Urdu [1] سَاهِرَةٌ سےمراد زمین کی سطح یعنی میدان ہے۔ سطح زمین کو سَاهِرَةٌ اس لئےکہا گیا ہے کہ تمام جانداروں کا سونا اور بیدار ہونا، اسی زمین پر ہوتا ہے، بعض کہتے ہیں کہ چٹیل میدانوں اور صحراوں میں خوف کی وجہ سےانسان کی نیند اڑ جاتی ہےاور وہاں بیدار رہتاہے، اس لئے سَاهِرَةٌ کہا جاتا ہے۔ ( فتح القدیر ) بہرحال یہ قیامت کی منظر کشی ہے کہ ایک ہی نفخے سے سب لوگ ایک میدان میں جمع ہو جائیں گے۔

Popular surahs