النَّازِعَاتِ

Surah Naziat, Ayah 16

Qur'an 79:16 · Those who drag forth · Makki

Read full surah

إِذْ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى ١٦

Idh naadaahu rabbuhoo bilwaadil muqaddasi tuwaa

When his Lord called to him in the sacred valley of Ṭuwā,

جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا.[1]

जब उसके पालनहार ने उसे पवित्र घाटी 'तुवा' में पुकारा।

Translator's notes
Urdu [1] یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب حضرت موسیٰ (عليه السلام) مدین سے واپس آگ کی تلاش میں کوہ طور پر پہنچ گئے تھے تو وہاں ایک درخت کی اوٹ سے اللہ تعالیٰ نےموسیٰ (عليه السلام) سے کلام فرمایا، جیسا کہ اس کی تفصیل سورۂ طہ کے آغاز میں گزری طُوَى اسی جگہ کا نام ہے، ہم کلامی کا مطلب نبوت ورسالت سےنوازنا ہے۔ یعنی موسیٰ (عليه السلام) آگ لینے گئے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں رسالت عطا فرما دی۔

Popular surahs