فَأَرَىٰهُ ٱلْءَايَةَ ٱلْكُبْرَىٰ ٢٠
Fa’araahul aayatal kubraa
And he showed him the greatest sign,[1842]
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.[1]
फिर उसे सबसे बड़ी निशानी (चमत्कार) दिखाई।
Translator's notes
English [1842] i.e., the miracle of his staff becoming a great snake.
Urdu [1] یعنی اپنی صداقت کے وہ دلائل پیش کئے جو اللہ کی طرف سے انہیں عطا کئے گئے تھے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد وہ معجزات ہیں جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو دیئے گئے تھے۔ مثلاً ید بیضا اور عصا اور بعض کے نزدیک آیات تسعہ۔