النَّازِعَاتِ

Surah Naziat, Ayah 7

Qur'an 79:7 · Those who drag forth · Makki

Read full surah

تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ٧

Tatba‘uhar raadifah

There will follow it the subsequent [one].

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.[1]

उसके पीछे आएगी पीछे आने वाली।

Translator's notes
Urdu [1] یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔ اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔ یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔

Popular surahs