فَٱنطَلَقُوا۟ وَهُمْ يَتَخَٰفَتُونَ ٢٣
Fantalaqoo wahum yatakhaafatoon
So they set out, while lowering their voices,
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے.[1]
चुनाँचे वे आपस में चुपके-चुपके बातें करते हुए चल दिए।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی باغ کی طرف جانے کے لئے ایک تو صبح صبح نکلے دوسرے آہستہ آہستہ باتیں کرتے ہوئے گئے تاکہ کسی کو ان کے جانے کا علم نہ ہو۔