وَكُلُّ صَغِيرٍۢ وَكَبِيرٍۢ مُّسْتَطَرٌ ٥٣
Wakullu sagheerin wakabeerim mustatar
And every small and great [thing] is inscribed.
(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.[1]
और हर छोटी और बड़ी बात लिखी हुई है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال وافعال لکھے ہوئےہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل، اشقیا کے ذکر کےبعد اب سعداء کا ذکر کیا جارہا ہے۔