ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ ١٩
Thumma inna ‘alaynaa bayaanahoo
Then upon Us is its clarification [to you].
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]
फिर निःसंदेह उसे स्पषट करना हमारे ही ज़िम्मे है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔