القِيَامَةِ

Surah Qiyamah

The Resurrection · Surah 75 · 40 ayaat · Makki

سورہ القیامہ

Read Surah Al-Qiyamah in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

لَآ أُقْسِمُ بِيَوْمِ ٱلْقِيَٰمَةِ ١

Laa uqsimu biyawmil qiyaamah

I swear by the Day of Resurrection

میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.[1]

मैं क़सम खाता हूँ क़ियामत के दिन[1] की।

Translator's notes
Urdu [1] لا اقسم میں لا زائد ہے جو عربی زبان کا ایک اسلوب ہے جیسے ”مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ“ (الاعراف: 12) اور ”لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ“ (الحدید: 29) اور دیگر بہت سے مقامات میں ہے بعض کہتے ہیں کہ قسم سے پہلے کفار کے کلام کا رد ہے وہ کہتے تھے مرنے کے بعد کوئی زندگی نہیں۔لا کے زیعے سے کہا گیا ، جس طرح کہتے ہو معاملہ اس طرح نہیں ہے میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں، قیامت کے دن کی قسم کھانے کا مقصد اس کی اہمیت اور عظمت کو واضح کرنا ہے۔
Hindi [1] किसी चीज़ की क़सम खाने का अर्थ होता है, उसका निश्चित् होना। अर्थात प्रलय का होना निश्चित् है।

وَلَآ أُقْسِمُ بِٱلنَّفْسِ ٱللَّوَّامَةِ ٢

Walaa uqsimu binnafsil lawwaamah

And I swear by the reproaching soul[1800] [to the certainty of resurrection].

اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.[1]

तथा मैं क़सम खाता हूँ निंदा[2] करने वाली अंतरात्मा की।

Translator's notes
English [1800] i.e., that of the believer, which blames him when he falls into sin or error.
Urdu [1] یعنی بھلائی پر بھی کرتا ہے کہ زیادہ کیوں نہیں کی۔ اور برائی پر بھی، کہ اس سے باز کیوں نہیں آتا؟ دنیا میں بھی جن کے ضمیر بیدار ہوتے ہیں ان کے نفس انہیں ملامت کرتے ہیں، تاہم آخرت میں تو سب کے ہی نفس ملامت کریں گے۔
Hindi [2] मनुष्य की अंतरात्मा की यह विशेषता है कि वह बुराई करने पर उसकी निंदा करती है।

أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَٰنُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُۥ ٣

Ayahsabul insaanu allan najma‘a ‘izaamahoo

Does man think that We will not assemble his bones?

کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں.[1]

क्या इनसान समझता है कि हम कभी उसकी हड्डियों को एकत्र नहीं करेंगे?

Translator's notes
Urdu [1] یہ جواب قسم ہے انسان سے مراد یہاں کافر اور بےدین انسان ہے جو قیامت کو نہیں مانتا۔ اس کا گمان غلط ہے، اللہ تعالٰی یقینا انسانوں کے اجزا کو جمع فرمائے گا یہاں ہڈیوں کا بطور خاص ذکر ہے، اس لیئے کہ ہڈیاں ہی پیدائش کا اصل ڈھانچہ اور قالب ہیں۔

بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّىَ بَنَانَهُۥ ٤

Balaa qaadireena ‘alaa an nusawwiya banaanahoo

Yes. [We are] Able [even] to proportion his fingertips.

ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کردیں.[1]

क्यों नहीं? हम इस बता का भी सामर्थ्य रखते हैं कि उसकी उंगलियों की पोर-पोर सीधी कर दें।

Translator's notes
Urdu [1] بَنَان (پور پور) جوڑوں، ناخن، لطیف رگوں اور باریک ہڈیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ جب یہ باریک اور لطیف چیزیں ہم بالکل صحیح صحیح جوڑ دیں گے تو بڑے حصے کو جوڑ دینا ہمارے لئے کیا مشکل ہوگا۔

بَلْ يُرِيدُ ٱلْإِنسَٰنُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُۥ ٥

Bal yureedul insaanu liyafjura amaamahoo

But man desires to continue in sin.[1801]

بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے.[1]

बल्कि मनुष्य चाहता है कि अपने आगे भी[3] गुनाह करता रहे।

Translator's notes
English [1801] Literally, "to sin ahead of him." This refers to the disbeliever, who denies the Day of Account.
Urdu [1] یعنی اس امید پر نافرمانی اور حق کا انکار کرتا ہے کہ کون سی قیامت آنی ہے۔
Hindi [3] अर्थात वह प्रलय तथा ह़िसाब का इनकार इसलिए करता है ताकि वह पूरी आयु कुकर्म करता रहे।

يَسْـَٔلُ أَيَّانَ يَوْمُ ٱلْقِيَٰمَةِ ٦

Yas’alu ayyaana yawmul qiyaamah

He asks, "When is the Day of Resurrection?"

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.[1]

वह पूछता है कि क़ियामत का दिन कब होगा?

Translator's notes
Urdu [1] یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔

فَإِذَا بَرِقَ ٱلْبَصَرُ ٧

Fa’idhaa bariqal basar

So when vision is dazzled

پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی.[1]

तो जब आँख चौंधिया जाएगी।

Translator's notes
Urdu [1] دہشت اور حیرانی سے برق ،تحیر و اندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔

وَخَسَفَ ٱلْقَمَرُ ٨

Wakhasafal qamar

And the moon darkens

اور چاند بے نور ہو جائے گا.[1]

और चाँद को ग्रहण लग जाएगा।

Translator's notes
Urdu [1] جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔

وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ ٩

Wajumi‘as hshamsu walqamar

And the sun and the moon are joined,

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.[1]

और सूर्य और चाँद एकत्र[4] कर दिए जाएँगे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔
Hindi [4] अर्थात दोनों पश्चिम से अँधेरे होकर निकलेंगे।

يَقُولُ ٱلْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ ٱلْمَفَرُّ ١٠

Yaqoolul insaanu yawma’idhin aynal mafarr

Man will say on that Day, "Where is the [place of] escape?"

اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟[1]

उस दिन मनुष्य कहेगा कि भागने का स्थान कहाँ है?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جب یہ واقعات ظہور پذیر ہونگے تو پھر اللہ سے یا جہنم کے عذاب سے راہ فرار ڈھونڈے گا، لیکن اس وقت راہ فرار کہاں ہوگی؟

كَلَّا لَا وَزَرَ ١١

Kallaa laa wazar

No! There is no refuge.

نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں.[1]

कदापि नहीं, शरण लेने का स्थान कोई नहीं।

Translator's notes
Urdu [1] وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ ٱلْمُسْتَقَرُّ ١٢

Ilaa rabbika yawma’idhinil mustaqarr

To your Lord, that Day, is the [place of] permanence.

آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.[1]

उस दिन तेरे पालनहार ही की ओर लौटकर जाना है।

Translator's notes
Urdu [1] جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے۔

يُنَبَّؤُا۟ ٱلْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ ١٣

Yunabba’ul insaanu yawma’idhin bimaa qaddama wa’akhkhar

Man will be informed that Day of what he sent ahead[1802] and kept back.[1803]

آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا.[1]

उस दिन इनसान को बताया जाएगा जो उसने आगे भेजा और जो पीछे छोड़ा।[5]

Translator's notes
English [1802] i.e., his deeds, which await him in the Hereafter.
[1803] i.e., that which he did not do or which he delayed.
Urdu [1] یعنی اس کے تمام اعمال سے آگاہ کیا جائے گا قدیم ہو یا جدید، اول ہو یا آخر چھوٹا ہو یا بڑا۔ ”وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا“ (الکھف:49)
Hindi [5] अर्थात संसार में जो कर्म किया और जो करना चाहिए था, फिर भी नहीं किया।

بَلِ ٱلْإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ بَصِيرَةٌۭ ١٤

Balil insaanu ‘alaa nafsihee baseerah

Rather, man, against himself, will be a witness,[1804]

بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.[1]

बल्कि इनसान स्वयं अपने विरुद्ध गवाह[6] है।

Translator's notes
English [1804] As described in 36:65 and 41:20-23.
Urdu [1] یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔
Hindi [6] अर्थात वह अपने अपराधों को स्वयं भी जानता है क्योंकि पापी का मन स्वयं अपने पाप की गवाही देता है।

وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ١٥

Walaw alqaa ma‘aadheerahoo

Even if he presents his excuses.

اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.[1]

अगरचे वह अपने बहाने पेश करे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔

لَا تُحَرِّكْ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِۦٓ ١٦

Laa tuharrik bihee lisaanaka lita‘jala bihee

Move not your tongue with it, [O Muḥammad], to hasten with it [i.e., recitation of the Qur’ān].

(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت[1] نہ دیں.

(ऐ नबी!) आप इसके साथ अपनी ज़ुबान न हिलाएँ[7], ताकि इसे शीघ्र याद कर लें।

Translator's notes
Urdu [1] حضرت جبرائیل (عليه السلام) جب وحی لے کر آتے نبی (صلى الله عليه وسلم) بھی ان کے ساتھ جلدی سے پڑھتے جاتے کہ کہیں کوئی لفظ بھول نہ جائے۔ اللہ نے اپنے فرشتے کے ساتھ ساتھ اس طرح پڑھنے سے منع فرمایا۔ (صحیح بخاری' تفسہر سورۃ القیامہ) یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے ”وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ“ (سورۃ طٰہٰ:114) چنانچہ اس حکم کے بعد آپ خاموشی سے سنتے۔
Hindi [7] ह़दीस में है कि आप (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) फ़रिश्ते जिब्रील से वह़्य पूरी होने से पहले इस भय से उसे दुहराने लगते कि कुछ भूल न जाएँ। उसी पर यह आयत उतरी। (सह़ीह़ बुख़ारी : 4928, 4929) इसी विषय को सूरत ताहा तथा सूरतुल-आला में भी दुहराया गया है।

إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ ١٧

Inna ‘alaynaa jam‘ahoo waqur’aanahoo

Indeed, upon Us is its collection [in your heart] and [to make possible] its recitation.

اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.[1]

निःसंदेह उसको एकत्र करना और (आपका) उसे पढ़ना हमारे ज़िम्मे है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی آپ کے سینے میں اس کا جمع کر دینا اور آپ کی زبان پر اس کی قرأت کو جاری کر دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تاکہ اس کا کوئی حصہ آپ کی یاداشت سے نہ نکلے اور آپ کے ذہن سے محو نہ ہو۔

فَإِذَا قَرَأْنَٰهُ فَٱتَّبِعْ قُرْءَانَهُۥ ١٨

Fa’idhaa qara’naahu fattabi‘ qur’aanahoo

So when We have recited it [through Gabriel], then follow its recitation.

ہم جب اسے پڑھ[1] لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.[2]

अतः जब हम उसे पढ़ लें, तो आप उसके पठन का अनुसरण करें।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔
[2] یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ ١٩

Thumma inna ‘alaynaa bayaanahoo

Then upon Us is its clarification [to you].

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]

फिर निःसंदेह उसे स्पषट करना हमारे ही ज़िम्मे है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔

كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ ٢٠

Kallaa bal tuhibboonal ‘aajilah

No! But you [i.e., mankind] love the immediate

نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.

कदापि नहीं[8], बल्कि तुम शीघ्र प्राप्त होने वाली चीज़ (संसार) से प्रेम करते हो।

Translator's notes
Hindi [8] यहाँ से बात फिर काफ़िरों की ओर फिर रही है।

وَتَذَرُونَ ٱلْءَاخِرَةَ ٢١

Watadharoonal aakhirah

And leave [i.e., neglect] the Hereafter.

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.[1]

और बाद में आने वाली (आख़िरत) को छोड़ देते हो।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔

وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ نَّاضِرَةٌ ٢٢

Wujoohun yawma’idhin naadirah

[Some] faces, that Day, will be radiant,

اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.

उस दिन कई चेहरे तरो-ताज़ा होंगे।

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌۭ ٢٣

Ilaa rabbihaa naazirah

Looking at their Lord.[1805]

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.[1]

अपने पालनहार की ओर देख रहे होंगे।

Translator's notes
English [1805] The people of Paradise will actually see their Creator in the Hereafter.
Urdu [1] یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔

وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌۭ ٢٤

Wawujoohun yawma’idhin baasirah

And [some] faces, that Day, will be contorted,

اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.[1]

और कई चेहरे उस दिन बिगड़े हुए होंगे।

Translator's notes
Urdu [1] یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌۭ ٢٥

Tazunnu an yuf‘ala bihaa faaqirah

Expecting that there will be done to them [something] backbreaking.

سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ[1] کیا جائے گا.

उन्हें विश्वास होगा कि उनके साथ कमड़ तोड़ देने वाली सख्ती की जाएगी।

Translator's notes
Urdu [1] اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔

كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِىَ ٢٦

Kallaa idhaa balaghatit taraaqiy

No! When it [i.e., the soul] has reached the collar bones[1806]

نہیں نہیں[1] جب روح ہنسلی تک[2] پہنچے گی.

कदापि नहीं[9], जब प्राण हँसलियों तक पहुँच जाएगा।

Translator's notes
English [1806] At the time it is about to leave the body when one is on the verge of death.
Urdu [1] یعنی یہ ممکن نہیں کہ کافر قیامت پر ایمان لے آئیں۔
[2] تراقی، ترقوہ کی جمع ہے ۔یہ گردن کے قریب، سینے اور کندھے کے درمیان ایک ہڈی ہے، یعنی جب موت آئے گی آہنی پنجہ تمہیں اپنی گرفت میں لے لے گا۔
Hindi [9] अर्थात यह विचार सह़ीह़ नहीं कि मौत के पश्चात् सड़-गल जाएँगे और दोबारा जीवित नहीं किए जाएँगे। क्योंकि आत्मा रह जाती है, जो मौत के साथ ही अपने पालनहार की ओर चली जाती है।

وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍۢ ٢٧

Waqeela man raaq

And it is said, "Who will cure [him]?"

اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک[1] کرنے واﻻ ہے؟

और कहा जाएगा : कौन है झाड़-फूँक करने वाला?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔

وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلْفِرَاقُ ٢٨

Wazanna annahul firaaq

And he [i.e., the dying one] is certain that it is the [time of] separation

اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.[1]

और उसे विश्वास हो जाएगा कि यह (संसार से) जुदाई का समय है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔

وَٱلْتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ ٢٩

Waltaffatis saaqu bissaaq

And the leg is wound about the leg,[1807]

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.[1]

और पिंडली, पिंडली[10] के साथ लिपट जाएगी।

Translator's notes
English [1807] From the difficulties the person faces at death or his sudden awareness of the realities of both this world and the Hereafter. It may also refer to his shrouding after death.
Urdu [1] اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)
Hindi [10] अर्थात मौत का समय आ जाएगा जो निरंतर दुःख का समय होगा। (इब्ने कसीर)

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ ٱلْمَسَاقُ ٣٠

Ilaa rabbika yawma’idhinil masaaq

To your Lord, that Day, will be the procession.[1808]

آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.

उस दिन तेरे पालनहार ही की ओर जाना है।

Translator's notes
English [1808] Literally, "driving" or "herding" or "the place to which one is driven."

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١

Falaa saddaqa walaa sallaa

And he [i.e., the disbeliever] had not believed, nor had he prayed.

اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.[1]

तो न उसने (सत्य को) माना और न नमाज़ पढ़ी।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ٣٢

Walaakin kadhdhaba watawallaa

But [instead], he denied and turned away.

بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.[1]

लेकिन उसने झुठलाया तथा मुँह फेरा।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔

ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ ٣٣

Thumma dhahaba ilaa ahlihee yatamattaa

And then he went to his people, swaggering [in pride].

پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.[1]

फिर अकड़ता हुआ अपने परिजनों की ओर गया।

Translator's notes
Urdu [1] یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔

أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ ٣٤

Awlaa laka fa’awlaa

Woe to you, and woe!

افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.

तेरे लिए विनाश है, फिर तेरे लिए बर्बादी है।

ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ ٣٥

Thumma awlaa laka fa’awlaa

Then woe to you, and woe!

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.[1]

फिर तेरे लिए विनाश है, फिर तेरे लिए बर्बादी है।

Translator's notes
Urdu [1] یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔

أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى ٣٦

Ayahsabul insaanu an yutraka sudaa

Does man think that he will be left neglected?[1809]

کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.[1]

क्या इनसान समझता है कि उसे यूँ ही बेकार छोड़ दिया जायेगा?[11]

Translator's notes
English [1809] i.e., to no end, without responsibility, or without being returned to the Creator for judgement.
Urdu [1] یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔ یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔
Hindi [11] अर्थात न उसे किसी बात का आदेश दिया जाएगा और न रोका जाएगा और न उससे कर्मों का ह़िसाब लिया जाएगा।

أَلَمْ يَكُ نُطْفَةًۭ مِّن مَّنِىٍّۢ يُمْنَىٰ ٣٧

Alam yaku nutfatam mim maniyyin yumnaa

Had he not been a sperm from semen emitted?

کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟

क्या वह वीर्य की एक बूंद नहीं था, जो (गर्भाशय में) गिराई जाती है?

ثُمَّ كَانَ عَلَقَةًۭ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ ٣٨

Thumma kaana ‘alaqatan fakhalaqa fasawwaa

Then he was a clinging clot, and [Allāh] created [his form] and proportioned [him]

پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا.[1]

फिर वह जमे हुए रक्त का टुकड़ा हुआ, फिर अल्लाह ने पैदा किया और दुरुस्त बनाया।

Translator's notes
Urdu [1] فَسَوَّیٰ، یعنی اسے ٹھیک ٹھاک کیا اور اس کی تکمیل کی اور اس میں روح پھونکی۔

فَجَعَلَ مِنْهُ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ٣٩

Faja‘ala minhuz zawjaynid hdhakara wal’unthaa

And made of him two mates, the male and the female.

پھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے.

फिर उसने उससे दो प्रकार : नर और मादा बनाए।

أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْۦِىَ ٱلْمَوْتَىٰ ٤٠

Alaysa dhaalika biqaadirin ‘alaa an yuheeyal mawtaa

Is not that [Creator] Able to give life to the dead?

کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے.[1]

क्या वह इसमें समर्थ नहीं कि मुर्दों को जीवित कर दे?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جواللہ انسان کو اس طرح مختلف اطوار سے گزار کر پیدا فرماتا ہے کیا مرنے کے بعد دوبارہ اسے زندہ کرنے پر قادر نہیں ہے؟

Popular surahs