وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍۢ ٢٧
Waqeela man raaq
And it is said, "Who will cure [him]?"
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک[1] کرنے واﻻ ہے؟
और कहा जाएगा : कौन है झाड़-फूँक करने वाला?
Translator's notes
Urdu [1] یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔