يَسْـَٔلُ أَيَّانَ يَوْمُ ٱلْقِيَٰمَةِ ٦
Yas’alu ayyaana yawmul qiyaamah
He asks, "When is the Day of Resurrection?"
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.[1]
वह पूछता है कि क़ियामत का दिन कब होगा?
Translator's notes
Urdu [1] یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔