وَتَذَرُونَ ٱلْءَاخِرَةَ ٢١
Watadharoonal aakhirah
And leave [i.e., neglect] the Hereafter.
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.[1]
और बाद में आने वाली (आख़िरत) को छोड़ देते हो।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔