وَخَسَفَ ٱلْقَمَرُ ٨
Wakhasafal qamar
And the moon darkens
اور چاند بے نور ہو جائے گا.[1]
और चाँद को ग्रहण लग जाएगा।
Translator's notes
Urdu [1] جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔