الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 137

Qur'an 26:137 · The Poets · Makki

Read full surah

إِنْ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ ١٣٧

In haadhaa illaa khuluqul awwaleen

This is not but the custom of the former peoples,

یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے.[1]

यह तो केवल पहले लोगों की आदत है।[23]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی وہی باتیں ہیں جو پہلے بھی لوگ کرتے آئے ہیں یایہ مطلب ہے کہ ہم جس دین اور عادات و روایات پر قائم ہیں، وہ وہی ہیں جن پر ہمارے آباواجداد کار بند رہے، مطلب دونوں صورتوں میں یہ ہے کہ ہم آبائی مذہب کو نہیں چھوڑ سکتے۔
Hindi [23] अर्थात प्राचीन युग से होती चली आ रही है।

Popular surahs