وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ ١٣٨
Wamaa nahnu bimu‘adhdhabeen
And we are not to be punished."
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.[1]
और हम निश्चित रूप से दंडित नहीं होंगे।
Translator's notes
Urdu [1] جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔