إِذْ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ٩٨
Idh nusawweekum birabbil ‘aalameen
When we equated you with the Lord of the worlds.
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے.[1]
जब हम तुम्हें सारे संसारों के पालनहार के बराबर ठहराते थे।
Translator's notes
Urdu [1] دنیا میں تو ہر ترشا ہوا پتھر اور قبر پر بنا ہوا خوش نما قبہ، مشرکوں کو خدائی اختیارات کاحامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ تو کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔