الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 99

Qur'an 26:99 · The Poets · Makki

Read full surah

وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلْمُجْرِمُونَ ٩٩

Wamaa adallanaa illal mujrimoon

And no one misguided us except the criminals.

اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا.[1]

और हमें तो सिर्फ़ इन अपराधियों ने गुमराह किया।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی وہاں جاکر احساس ہوگا کہ ہمیں دوسرے مجرموں نے گمراہ کیا۔ دنیا میں انہیں متوجہ کیا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کام گمراہی ہے، بدعت ہے، شرک ہے تو نہیں مانتے، نہ غور وفکر سے کام لیتے ہیں کہ حق و باطل ان پر واضح ہوسکے۔

Popular surahs