وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ ١٠
Wa’idhas suhufu nushirat
And when the pages[1868] are spread [i.e., made public]
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.[1]
तथा जब कर्मपत्र (आमाल नामे) फैला दिए जाएँगे।
Translator's notes
English [1868] On which are recorded the deeds of all people.
Urdu [1] موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔