وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ ٤
Wa’idhal ‘ishaaru ‘uttilat
And when full-term she-camels[1865] are neglected
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.[1]
और जब गाभिन ऊँटनियाँ छोड़ दी जाएँगी।
Translator's notes
English [1865] Those ten months pregnant and nearing delivery. This verse alludes to distraction from the most valued of possessions.
Urdu [1] عِشَارٌ ، عُشَراءُ کی جمع ہے، حمل والیاں یعنی گابھن اونٹیناں، جب ان کا حمل دس مہینوں کا ہو جاتا ہےتو عربوں میں یہ بہت نفیس اور قیمتی سمجھیں جاتی تھیں۔ جب قیامت برپا ہوگی تو ایسا ہولناک منظر ہوگا کہ اگر کسی کے پاس اس قسم کی قیمتی اونٹنی بھی ہوں گی تو وہ ان کی بھی پروا نہیں کرے گا۔