خُلِقَ مِن مَّآءٍۢ دَافِقٍۢ ٦
Khuliqa mim maa’in daafiq
He was created from a fluid, ejected,
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.[1]
वह एक उछलने वाले पानी से पैदा किया गया है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔