العَادِيَاتِ

Surah Adiyat

The Chargers · Surah 100 · 11 ayaat · Makki

سورہ العادیات

Read Surah Al-Adiyat in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلْعَٰدِيَٰتِ ضَبْحًۭا ١

Wal‘aadiyaati dabhaa

By the racers, panting,[1967]

ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم![1]

क़सम है उन घोड़ों की, जो पेट से साँस की आवाज़ निकालते हुए डौड़ने वाले हैं!

Translator's notes
English [1967] i.e., the horses bearing riders as they race to attack the enemy.
Urdu [1] عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔ یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔ غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔ تیز رو گھوڑے۔ ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔ مراد وہ گھوڑے ہیں جو ہانپتے یا ہنہناتے ہوئےجہاد میں تیزی سے دشمن کی طرف دوڑتے ہیں

فَٱلْمُورِيَٰتِ قَدْحًۭا ٢

Falmooriyaati qadhaa

And the producers of sparks [when] striking[1968]

پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم![1]

फिर टाप मारकर चिंगारियाँ निकालने वाले घोड़ों की क़सम!

Translator's notes
English [1968] Their hoofs while galloping over rocky terrain.
Urdu [1] مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔ آگ نکالنے والے۔ قَدْحٌ کے معنی ہیں۔ صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔ اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔ چقماق سے آگ نکالنا۔ یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔

فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ٣

Falmugheeraati subhaa

And the chargers at dawn,[1969]

پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.[1]

फिर सुबह के समय हमला करने वाले (घोड़ों) की क़सम!

Translator's notes
English [1969] While the enemy is unaware.
Urdu [1] مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔

فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًۭا ٤

Fa’atharna bihee naq‘aa

Stirring up thereby [clouds of] dust,

پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں[1]

फिर उससे धूल उड़ाते हैं।

Translator's notes
Urdu [1] أَثَارَ، اڑانا۔ نَقْعٌ، گردوغبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔

فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ٥

Fawasatna bihee jam‘aa

Arriving thereby in the center[1970] collectively,

پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.[1]

फिर वे उसके साथ (दुश्मन की) सेना के बीच घुस जाते हैं।

Translator's notes
English [1970] i.e., penetrating into the enemy ranks during a surprise attack.
Urdu [1] فَوَسَطْنَ، درمیان میں گھس جاتے ہیں۔ اس وقت، یا حالت گرد وغبار میں۔ جَمْعًا دشمن کے لشکر۔ مطلب ہے کہ اس وقت، یا جب کہ فضا گرد وغبار سے اٹی ہوئی ہے، یہ گھوڑے دشمن کے لشکروں میں گھس جاتے ہیں اور گھمسان کی جنگ کرتے ہیں۔

إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌۭ ٦

Innal insaana lirabbihee lakanood

Indeed mankind, to his Lord, is ungrateful.

یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.[1]

निःसंदेह इनसान अपने पालनहार का बड़ा कृतघ्न (नाशुक्रा) है।

Translator's notes
Urdu [1] یہ جواب قسم ہے۔ انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔ كَنُودٌ بمعنی كَفُورٍ، ناشکرا۔

وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ ٧

Wa’innahoo ‘alaa dhaalika lashaheed

And indeed, he is to that a witness.[1971]

اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.[1]

और निःसंदेह वह इसपर स्वयं गवाह है।[1]

Translator's notes
English [1971] Through his speech and his actions.
Urdu [1] یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔
Hindi [1] (1-7) इन आरंभिक आयतों में मानवजाति (इनसान) की कृतघ्नता का वर्णन किया गया है। जिसकी भूमिका के रूप में एक पशु की कृतज्ञता को शपथ स्वरूप उदाहरण के लिए प्रस्तुत किया गया है। जिसे इनसान पोसता है, और वह अपने स्वामी का इतना भक्त होता है कि उसे अपने ऊपर सवार करके नीचे ऊँचे मार्गों पर रात-दिन की परवाह किए बिना दौड़ता और अपनी जान जोखिम में डाल देता है। परंतु इनसान जिसे अल्लाह ने पैदा किया, समझबूझ दी और उसके जीवन यापन के सभी साधन बनाए, वह उसका उपकार नहीं मानता और जानबूझ कर उसकी अवज्ञा करता है, उसे इस पशु से सीख लेनी चाहिए।

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ٨

Wa’innahoo lihubbil khayri lashadeed

And indeed he is, in love of wealth, intense.

یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.[1]

और निःसंदेह वह धन के मोह में बड़ा सख़्त है।[2]

Translator's notes
Urdu [1] خَيْرٌ سے مراد مال ہے، جیسے «إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ» (البقرة :180 ) میں ہے معنی واضح ہیں۔ ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔
Hindi [2] इस आयत में उसकी कृतघ्नता का कारण बताया गया है कि जिस इनसान को सर्वाधिक प्रेम अल्लाह से होना चाहिए, वही अत्याधिक प्रेम धन से करता है।

۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ٩

Afalaa ya‘lamu idhaa bu‘thira maa fil quboor

But does he not know that when the contents of the graves are scattered

کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.[1]

तो क्या वह नहीं जानता, जब क़ब्रों में जो कुछ है, निकाल बाहर किया जाएगा?

Translator's notes
Urdu [1] بُعْثِرَ، نُثِرَ وَبُعِثَ یعنی قبروں کے مردوں کو زندہ کرکے اٹھا کھڑا کردیا جائے گا۔

وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ١٠

Wahussila maa fis sudoor

And that within the breasts is obtained,[1972]

اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.[1]

और जो कुछ सीनों में है, वह प्रकट कर दिया जाएगा।[3]

Translator's notes
English [1972] i.e., when all secrets are made known.
Urdu [1] حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔
Hindi [3] (9-10) इन आयतों में सावधान किया गया है कि सांसारिक जीवन के पश्चात एक दूसरा जीवन भी है तथा उसमें अल्लाह के सामने अपने कर्मों का उत्तर देना है, जो प्रत्येक के कर्मों का ही नहीं, उनके सीनों के भेदों को भी प्रकाश में ला कर दिखा देगा कि किसने अपने धन तथा बल का कुप्रयोग कर कृतघ्नता की है, और किसने कृतज्ञता की है। और प्रत्येक को उसका प्रतिकार भी देगा। अतः इनसान को धन के मोह में अंधा तथा अल्लाह का कृतघ्न नहीं होना चाहिए, और उसके सत्धर्म का पालन करना चाहिए।

إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّخَبِيرٌۢ ١١

Inna rabbahum bihim yawma’idhil lakhabeer

Indeed, their Lord with them, that Day, is [fully] Aware.[1973]

بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.[1]

निःसंदेह उनका पालनहार उस दिन उनके बारे में पूरी ख़बर रखने वाला है।[4]

Translator's notes
English [1973] Fully acquainted and familiar with everything about each one of them.
Urdu [1] یعنی جو رب ان کو قبروں سے نکال لے گا، ان کے سینوں کے رازوں کو ظاہرکردے گا، اس کے متعلق ہر شخص جان سکتا ہے کہ وہ کتنا باخبر ہے؟ اور اس سے کوئی چیز مخفی نہیں رہ سکتی۔ چنانچہ پھر وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق اچھی یا بری جزا دے گا۔ یہ گویا ان اشخاص کو تنبیہ ہےجو رب کی نعمتیں تو استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کا شکر ادا کرنےکے بجائے، اس کی ناشکری کرتے ہیں۔ اسی طرح مال کی محبت میں گرفتار ہو کر مال کے وہ حقوق ادا نہیں کرتے جو اللہ نے اس میں دوسرے لوگوں کے رکھے ہیں۔
Hindi [4] अर्थात वह सूचित होगा कि कौन क्या है, और किस प्रतिकार का भागी है?

Popular surahs