فَٱلْمُورِيَٰتِ قَدْحًۭا ٢
Falmooriyaati qadhaa
And the producers of sparks [when] striking[1968]
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم![1]
फिर टाप मारकर चिंगारियाँ निकालने वाले घोड़ों की क़सम!
Translator's notes
English [1968] Their hoofs while galloping over rocky terrain.
Urdu [1] مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔ آگ نکالنے والے۔ قَدْحٌ کے معنی ہیں۔ صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔ اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔ چقماق سے آگ نکالنا۔ یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔