فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ٣
Falmugheeraati subhaa
And the chargers at dawn,[1969]
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.[1]
फिर सुबह के समय हमला करने वाले (घोड़ों) की क़सम!
Translator's notes
English [1969] While the enemy is unaware.
Urdu [1] مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔