قُطُوفُهَا دَانِيَةٌۭ ٢٣
Qutoofuhaa daaniyah
Its [fruit] to be picked hanging near.
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.[1]
जिसके फल निकट होंगे।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔قطرف قفف کی جمع ہے ،چنیے یا توڑے ہوئے 'مراد پھل ہیں۔ مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ