وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍۢ ٣٦
Walaa ta‘aamun illaa min ghisleen
Nor any food except from the discharge of wounds;
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.[1]
और न पीप के सिवा कोई भोजन है।
Translator's notes
Urdu [1] بعض کہتے ہیں کہ یہ جہنم میں کوئی درخت ہے بعض کہتے ہیں کہ زقوم ہی کو غسلین کہا گیا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ جہنمیوں کی پیپ یا ان کے جسموں سے نکلنے والا خون اور بدبودار ہوگا۔ اللہ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔