لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَٰطِـُٔونَ ٣٧
Llaa ya’kuluhoo illal khaati’oon
None will eat it except the sinners.
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.[1]
जिसे पापियों के अलावा कोई नहीं खाता।
Translator's notes
Urdu [1] خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔