الحَاقَّةِ

Surah Haqqah, Ayah 46

Qur'an 69:46 · The Reality · Makki

Read full surah

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ ٱلْوَتِينَ ٤٦

Thumma laqata‘naa minhul wateen

Then We would have cut from him the aorta.[1746]

پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے.[1]

फिर अवश्य हम उसके जीवन की धमनी काट देते।

Translator's notes
English [1746] Causing immediate death.
Urdu [1] خیال رہے یہ سزا، خاص نبی (صلى الله عليه وسلم) کے ضمن میں بیان کی گئی ہے جس سے مقصد آپ کی صداقت کا اظہار ہے۔ اس میں یہ اصول بیان نہیں کیا گیا ہے کہ جو بھی نبوت کا جھوٹا وعدہ کرے تو جھوٹے مدعی کو ہم فورا سزا سے دوچار کردیں گے لہذا اس سے کسی جھوٹے نبی کو اس لیے سچا باور نہیں کرایا جاسکتا کہ دنیا میں وہ مؤخذہ الہی سے بچا رہا۔واقعات بھی شاہد ہیں کہ متعدد لوگوں نے نبوت کے جھوٹے دعوے کیے اور اللہ نے انہیں ڈھیل دی اور دنیوی مواخذا سے وہ با لعموم محفوظہی رہے۔اس لئے اگر اسے اصول ناب لیا جائے تو پھر متعدد جھوٹے مدعیان نبوت کو "سچا نبی ماننا پڑے گا،

Popular surahs