وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلْيَقِينِ ٥١
Wa’innahoo lahaqqul yaqeen
And indeed, it is the truth of certainty.
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.[1]
और निःसंदेह वह निश्चय विश्वसनीय सत्य है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔