إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍۢ كَٱلْقَصْرِ ٣٢
Innahaa tarmee bishararin kalqasr
Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.[1]
निःसंदेह वह (आग) भवन के समान चिंगारियाँ फेंकेगी।
Translator's notes
Urdu [1] اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔