المُرۡسَلَاتِ

Surah Mursalat, Ayah 33

Qur'an 77:33 · The Emissaries · Makki

Read full surah

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌۭ صُفْرٌۭ ٣٣

Ka’annahoo jimaalatun sufr

As if they were yellowish [black] camels.

گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]

जैसे वे पीले ऊँट हों।

Translator's notes
Urdu [1] صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔

Popular surahs