وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ٣٠
Wa’idhaa marroo bihim yataghaamazoon
And when they passed by them, they would exchange derisive glances.
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.[1]
और जब वे उनके पास से गुज़रते, तो आपस में आँखों से इशारे किया करते थे।
Translator's notes
Urdu [1] غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔