المُطَفِّفِينَ

Surah Mutaffifin, Ayah 31

Qur'an 83:31 · Defrauding · Makki

Read full surah

وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ ٣١

Wa’idhan qalaboo ilaa ahlihimun qalaboo fakiheen

And when they returned to their people, they would return jesting.

اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.[1]

और जब अपने घर वालों की ओर लौटते, तो (मोमिनों के परिहास का) आनंद लेते हुए लौटते थे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اہل ایمان کا ذکر کرکے خوش ہوتے اور دل لگیاں کرتے۔ دوسرا مطلب اس کا یہ ہے کہ جب اپنے گھروں میں لوٹتے تو وہاں خوشحالی اور فراغت ان کا استقبال کرتی اور جو چاہتے وہ انہیں مل جاتا۔ اس کے باوجود انہوں نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا بلکہ اہل ایمان کی تحقیر اور ان پر حسد کرنے میں ہی مشغول رہے۔ ( ابن کثیر ) ۔

Popular surahs