وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَٰفِظِينَ ٣٣
Wamaa ursiloo ‘alayhim haafizeen
But they had not been sent as guardians over them.
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.[1]
हालाँकि वे उनपर निरीक्षक बनाकर नहीं भेजे गए थे।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ یہ ہر وقت مسلمانوں کےاعمال واحوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصرے کرتے رہیں، یعنی جب یہ ان کے مکلف ہی نہیں ہیں تو پھر کیوں ایسا کرتے ہیں۔ٍ